بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 شوال 1445ھ 26 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

جامعہ علوم اسلامیہ بنوری ٹاؤن کا یو ٹیوب پر کوئی چینل نہیں


سوال

آپ کے جامعہ کا ایک شعبہ بنوریہ میڈیا کے نام سے چل رہا ہے اور یوٹیوب پر بھی بہت بڑا چینل ہے، وضاحت فرمادیجیے! گزشتہ سال عید اور پھر نئے سال کے موقعوں پر وہاں نغمے نشر  کیے جن میں صاف دف بج رہا تھا۔ اس کی گنجائش نکلتی ہی ہوگی جو ایسا کیا گیا، برائے کرم دلائل کے بارے میں رہنمائی فرمادیجیے گا۔ جزاک اللہ خیراً

لنک مندرجہ ذیل ہیں: عید کے موقع پر  https://youtu.be/a1SJCjwhT0M

نئے سال کے موقع پر https://youtu.be/U5PkfDWQzb0

جواب

جامعہ علوم اسلامیہ علامہ بنوی ٹاؤن کا یوٹیوب، فیس بک و دیگر کسی بھی سوشل پلیٹ فارم پر کوئی چینل نہیں،  مذکورہ چینل کسی اور ادارے کا ہے۔

  نیز  جاندار  کی تصویر سازی و عکس بندی ناجائز ہے، البتہ ایسا دف جس میں چھن نہ ہوں، اس کے استعمال کی شرعاً اجازت ہے۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144110201485

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں