بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

16 شوال 1445ھ 25 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

جماعت کی ایک رکعت رہ گئی


سوال

باجمات نماز کی ایک رکعت سے رہ جانے کے بعد کیا کرے؟

جواب

صورتِ مسئولہ میں امام کے سلام پھیرنے کے بعد کھڑا ہو کر ثناء، فاتحہ اور سورت پڑھ کر  چوتھی رکعت مکمل کرے اور آخر میں تشہد، درودِ ابرہیمی اور دعا پڑھنے کے بعد سلام پھیرے۔ فقط واللہ اعلم

تفصیل مطلوب ہو تو یہاں ملاحظہ کریں:

مسبوق جماعت میں کیسے شامل ہو؟ اور بقیہ نماز مکمل کیسے کرے؟


فتوی نمبر : 144204201236

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں