بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

20 شوال 1445ھ 29 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

جمع شدہ پیسوں پر مقرر نفع سود ہے


سوال

ایک  Kg app ہے ،  اس میں آن لائن کام ہوتا ہے اور پیسے جمع کرنا ہوتا ہے۔مطلب پہلے ایک ہزار روپے جمع کرنا ہوگا اسی حساب سے جتنا زیادہ جمع کرے اتنا زیادہ نفع ہوگا روزانہ 1000 پر 32 اسی طرح تین ہزار پے روزانہ سو روپے دیتے ہے اور یہ معاہدہ ایک سال تک ہو گا، کیا یہ جائز ہے؟

جواب

صورتِ مسئولہ میں جمع شدہ پیسوں پر مقرر نفع وصول کرنا سود ہے جو کہ ناجائز ہے۔

فتاوی شامی میں ہے :

"ففيها فضل خال عن العوض وهو الربا كما في الزيلعي."

(كتاب البيوع، ج5 ص21، سعيد)

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144402101283

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں