بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 رمضان 1445ھ 28 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

جائے نماز پر بیٹھنے، لیٹنے اور استری کرنے کا حکم


سوال

کیاجائے نماز کے اوپر بیٹھنا یا لیٹنا یا اس کے  اوپرکپڑے استری کرنا جائزہے  یانہیں؟

جواب

جائے نماز کو لیٹنے یا استری کرنے اور دیگر کاموں میں استعمال کرنا فی نفسہ جائز ہے،  لیکن ادب کا تقاضا یہ ہے کہ جس چیز کو نماز کے لیے مختص کیا گیا ہے، جب تک وہ نماز پڑھنے کے لیے استعمال ہورہی ہو   اسے دوسرے کاموں میں ضرورتِ شدیدہ کے بغیر استعمال نہ کیا جائے۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144201201061

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں