بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

14 شوال 1445ھ 23 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ہجرت فرمائی اس وقت آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی عمر مبارک کتنی تھی؟


سوال

جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ہجرت فرمائی اس وقت آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی عمر مبارک کتنی تھی؟

جواب

جس وقت جناب نبی کریم  صلی اللہ علیہ وسلم نے مکہ مکرمہ سے مدینہ منورہ کی طرف  ہجرت فرمائی اس وقت آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی عمر مبارک تریپن (53) سال تھی۔

امتاع الاسماع میں ہے:

"وخرجا من الغار سحر ليلة الاثنين لأربع خلون من ربيع الأول، وقيل: أول يوم منه، وقيل: كانت هجرته في صفر، وسنه صلّى اللَّه عليه وسلّم ثلاث وخمسون سنة على الصحيح".

(إمتاع الأسماع بما للنبي من الأحوال... لابي العباس أحمد بن علي بن عبد القادر (المتوفي:845هـ): هجرة الرسول وأبي بكر (1/ 59)، ط. دار الكتب العلمية، بيروت، الطبعة الأولى: 1420 هـ = 1999 م)

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144402100312

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں