بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 شوال 1445ھ 27 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

جا دفع ہوسے طلاق کاحکم


سوال

اگر لڑائی  کے دوران بیوی نے شوہر کو کہا میں جا رہی ہوں اور شوہر نے کہا کہ جا دفع ہو تو کیا اس سے طلاق واقع ہو جاۓ گی؟

جواب

صورت مسئولہ میں اگر شوہر کی نیت مذکورہ الفاظ (جادفع ہو) سےطلاق دینے کی تھی توایک طلاق بائن واقع ہوگی ،اور اگر نیت طلاق کی نہ ہو تو کوئی طلاق واقع نہ ہوگی ۔

فتاوی شامی میں ہے :

"(فنحو اخرجي واذهبي وقومي) تقنعي تخمري استتري انتقلي انطلقي اغربي اعزبي من الغربة أو من العزوبة (يحتمل ردا )".

(کتاب الطلاق ، بابالکنایات ج: 3 ص: 298 ط: سعید)

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144412100363

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں