بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

19 شوال 1445ھ 28 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

عزۃ نور نام رکھنا


سوال

عزۃ نور نام رکھنا کیسا ہے؟

جواب

عزۃ صحابیہ کا نام ہے، عزۃ نور نام رکھنا درست ہے۔

اسد الغابہ فی معرفۃ الصحابہ میں ہے:

"‌‌7098- عزة الأشجعية (ب د ع) عزة الأشجعية، مولاة أبي حازم [3] من فوق.

روى أشعث بن سوار، عن منصور، عن أبي حازم، عن مولاته عزة قالت: سمعت رسول الله صلى الله عليه وسلم يقول: «ويلكن من الأحمرين: الذهب والزعفران» . أخرجها الثلاثة".

(‌‌كتاب النساء، حرف العين، 6/ 195، ط:دار الفكر)

القاموس المحیط میں ہے:

"• النور، بالضم: الضوء أيا كان، أو شعاعه".

(باب الراء، فصل النون، ص488، ط: مؤسسة الرسالة)

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144503102338

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں