بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 شوال 1445ھ 20 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

عشوہ نام کا مطلب


سوال

عشوہ نام کا  کیا مطلب ہے؟ اور یہ نام رکھنا درست ہے؟

جواب

صورت مسئولہ میں عشوہ  اگر عین پر پیش ہو تو اس کا  ایک  مطلب ہے ’’وه آگ‘‘   ،اور دوسرا مطلب یہ  ہے کہ ’’بغير وضاحت كے كام سپرد كرنا‘‘ ، اور اگر عین پر زبر ہو تو معنی ہے ’’ظلمت و تاریکی‘‘ لهذایہ  نام نہ رکھیں،  اس نام کے  بجائے صحابیات کے ناموں میں سے کوئی نام رکھ لیا جائے ۔

القاموس المحيط ميں هے :

"والعُشْوَةُ، بالضم والكسر: تلك النارُ، ورُكوبُ الأمرِ على غيرِ بيانٍ، ويُثَلَّثُ، وبالفتح: الظُّلْمَةُ".

(1311، مؤسسة الرسالة للطباعة)

فقط واللہ اعلم 


فتوی نمبر : 144404101019

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں