بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

9 شوال 1445ھ 18 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

استخارہ اچھا نہ آئے تو کیا کریں؟


سوال

معاملہ لڑکی کی شادی کی تجویز کا ہے،  جہاں دو بار سے استخارہ ٹھیک نہیں آ رہا ہے، اگر آپ کچھ بتاتے ہیں تو آپ کی مہربانی ہوگی!

جواب

صورتِ  مسئولہ میں استخارہ کرنے کے بعد اگر دل مطمئن نہ ہو رہا ہو تو ایسی جگہ رشتہ نہ کیا جائے۔

اچھے رشتہ کے لیے نمازعشاء کے بعد اول وآخر گیارہ گیارہ مرتبہ درود شریف اوردرمیان میں گیارہ سومرتبہ ’’یاَلَطِیْفُ‘‘ پڑھ کراللہ تعالیٰ دعاکریں۔(آپ کے مسائل اور ان کا حل4/251،مکتبہ لدھیانوی)  فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144109201799

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں