استخارہ کی شرعی حیثیت کیا ہے ؟
کسی جائزمعاملہ میں جب تردد ہو تواس کی بہتری والی جہت معلوم کرنےکےلیےاستخارہ کرنا مسنون عمل ہے،حضوراکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی احادیث سے اس کی ترغیب ملتی ہے۔
فقط واللہ اعلم
فتوی نمبر : 143101200252
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن