بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 شوال 1445ھ 27 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

اسم کی تعریف


سوال

اسم کی تعریف کیا  ہے؟

جواب

اسم کا لغوی معنی  بلندی یا علامت کے ہیں،  جب کہ نحوی اصطلاح میں اسم اس کلمہ کو کہا جاتا ہے، جو  اپنے  معنی پر خود دلالت کرے، اور اس میں کوئی زمانہ بھی نہ پایا جاتا ہو، جسے اردو میں "نام" اور انگریزی میں  "Noun" کہتے ہیں۔

الاسْمُ : (معجم الوسيط) :

"الاسْمُ : ما يُعْرف به الشيءُ و يستدلُّ به عليه.

الاسْمُ (عند النُّحاة) : ما دلّ على معنًى في نفسه غير مقترن بزمن. كَرَجُل وفَرَس.

و الاسم الأَعظم: الاسْمُ الجامع لمعاني صفات الله عز وجل. واسم الجلالة: اسمه تعالى. والجمع : أَسماءٌ. (جج) أَسامِيُّ، وأَسامٍ."

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144109200611

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں