بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

9 شوال 1445ھ 18 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

اسلامی نظام کا انکار کرنے والے کا حکم


سوال

 اگرایک آدمی یہ کہے کہ میں اسلامی نظام نہیں مانتا ۔یہ ایک قسم کا انکار ہوگیا، اس آدمی کے بارے میں اسلام کیاکہتا ہے؟

جواب

ایسے شخص سے وضاحت طلب کی جائے کہ اسلامی نظام کو نہ ماننے کی وجہ کیاہے ۔نیز اسلامی نظام جس کا وہ انکار کررہاہے سے اس کی کونسااسلامی نظام مرادہے ، اس وضاحت کے بعد ہی اس سوال کا جواب دیاجاناممکن ہوگا۔واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143407200011

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں