بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 شوال 1445ھ 27 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

اسلامی بینک سے ہوم فائنانس کرانا


سوال

مجھے اپنا گھر لینے کی اشد ضرورت ہے؛ کیوں کہ مجھے اپنے چھوٹے بھائی کی شادی کروانی ہے اور وہ مجھ سے کئی بار شادی کروانے کا تقاضہ کر چکا ہے؛  لہذا میری رہنمائی فرمائیں اگر میں میزان بینک سے ہوم فنانس حاصل کروں تو کیا یہ درست ہوگا؟

 

جواب

مروجہ اسلامک بینکوں سے کرنٹ اکاؤنٹ کے علاوہ دیگر معاملات  کی اجازت نہیں۔ فقط واللہ اعلم

تفصیل کے لیے درج ذیل لنک پر فتاویٰ ملاحظہ کیجیے:

میزان بینک سے گھر خریدنے کا معاملہ کرنا

’’میرا پاکستان میرا گھر‘‘ اسکیم کے تحت گھر بنانے کے لیے بینک سے قرضہ لینے کا حکم

اسلامک بینک سے ہوم لون کے ذریعہ گھر لینا

 


فتوی نمبر : 144212201837

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں