میں پکّا اور باعمل مسلمان بننا چاھتا ہوں، اصلاح کے حوالہ سے رھنمائی درکار ھے؟
آپ کا جذبہ قابلِ قدر ھے،اللہ پاک اپنی توفیق شاملِ حال فرمائے۔ کسی متبّعِ سنّت عالم سے اپنا اصلاحی تعلق قائم کریں ان شاءاللہ آپ کے لئے مفید ثابت ھوگا۔ واللہ اعلم
فتوی نمبر : 143409200028
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن