بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

10 شوال 1445ھ 19 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

اشتہارات دیکھ کر پیسہ کمانا


سوال

 میں‌ آن لائن کام کرتا ہوں پرپال ایڈیسینس کمپنی میں، جس میں‌ 50 ڈالر کا ایڈ پیک خریدنے کے بعد ایڈ کمپنی اس کے بدلے اگلے پچاس دنوں‌ کے اندر مجھے 55 ڈالر دیتی ہے۔

کمپنی پالیسی کے مطابق ضروری نہیں‌ ہے کہ مجھے 55 ڈالر ہی ملیں‌ اس سے کم یا زیادہ بھی مل سکتے ہیں۔ اس کے لیے مجھے روزانہ دس (10) ویب سائٹس پر جا کر اشتہار دیکھنا ہوں‌ گے، اگر نا دیکھوں‌ تو کمپنی مجھے کچھ نہیں‌ دے گی۔

میرا سوال یہ ہے کہ کیا اس طرح‌ کی آمدن جائز ہے؟

جواب

صورتِ مسئولہ میں مذکورہ طریقہ کار کے مطابق پیسہ کمانا، شرعًا ناجائز ہے۔

مزید تفصیل کے لیے دیکھیے:

ایڈ سین (Add seen) میں پیسے لگا کر نفع کمانے کا حکم

پرپال کمپنی کے بارے میں کیا حکم شرعی ہے؟

 فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144205200911

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں