بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 شوال 1445ھ 20 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

عشاء کی نماز 12 بجے تک مؤخر کرنا


سوال

کیا عشاء کی نماز موخر کر کے 12 بجے کے بعد پڑھ سکتے ہیں؟

جواب

بغیر کسی عذر کے آدھی رات کے بعد عشاء کی نماز پڑھنا مکروہ ہے،آدھی رات کا وقت چاہے بارہ بجے ہو یا اس سے پہلے ہوجائے۔ تاہم  نماز ادا ہوجائے گی۔

الدر المختار وحاشية ابن عابدين (رد المحتار) (1 / 367):

"(فإن أخرها إلى ما زاد على النصف) كره لتقليل الجماعة، أما إليه فمباح."

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144209200692

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں