بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 رمضان 1445ھ 29 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

جن لوگوں کے بچے فوت ہوں انہیں ٹانگ پر ٹانگ رکھنے کی اجازت کا مسئلہ


سوال

میں نے ایک دینی طالب علم سے سنا تھا کہ جن لوگوں کے بچے بچپن میں فوت ہو جائیں ، ان لوگوں کو ٹانگ پہ ٹانگ رکھ کے بیٹھنے کی اجازت ہے۔

کیا یہ مسئلہ کہیں سے ثابت ہے؟ یا اس کا بچوں کی وفات سے کسی طرح کا کوئی تعلق ہے؟

جواب

اس بات کی کوئی اصل نہیں کہ جن  لوگوں کے بچے بچپن میں فوت ہو جائیں ، ان لوگوں کو ٹانگ پہ ٹانگ رکھ کے بیٹھنے کی اجازت ہےاور نہ اس مسئلہ کا بچوں کی وفات سے کوئی تعلق معلوم ہوتا ہے۔

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144307101613

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں