بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

12 مئی 2024 ء

دارالافتاء

 

ارتضی نام رکھنا


سوال

لڑکے کا نام ارتضیٰ رکھنا کیسا ہے ؟

جواب

ارتضاء کا معنی ہے پسند کرنا، منتخب کرنا، موزوں اور لائق سمجھنا اور ارتضی اسی مصدر سے فعلِ ماضی کا صیغہ ہے، یہ نام رکھنا درست ہے،لڑکے کا نام رکھنے کے سلسلے میں بہتر یہ ہے کہ کسی صحابی کا نام ہو۔

لسان العرب (14 / 323)
ورضيه لذلك الأمر فهو مرضو ومرضي وارتضاه رآه له أهلا


فتوی نمبر : 144110200485

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں