بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

21 شوال 1445ھ 30 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

ایرانی کوکنگ آئل اور دیگر ایرانی آئٹم کے استعمال اور خرید و فروخت کاحکم


سوال

ایرانی کوکنگ  آئل  ، اورکسی بھی ایرانی آئٹم کا استعمال اور خرید وفروخت جائز ہے؟ 

جواب

صورتِ مسئولہ میں ایرانی کوکنگ  آئل اوردیگر ایرانی آئٹم  کا  استعمال اور ان کی خریدوفروخت جائز ہے ۔  

باقی   مذکورہ ایرانی کوکنگ آئل اوردیگر ایرانی آئٹم کے استعمال اور ان کی  خریدوفروخت کرنے  میں سائل کو جواشکال ہے اسے وضاحت کے ساتھ لکھ  کر دوبارہ بھیج  کر جواب معلوم کیا جا سکتا ہے۔

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144307102445

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں