بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 شوال 1445ھ 26 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

سودی معاہدہ کرنا


سوال

سود چڑھنے سے پہلے قرض کو ادا کرنا اور ایسا قرض لینا کسی ادارے سے جائز ہےیا نہیں؟

جواب

کو ئی بھی ایسا معاہدہ کرنا جو  سود  پر مشتمل ہو جائز نہیں ہے، خواہ اس میں سود  چڑھنے  سے پہلے ہی ادا کردیا جائے، تو بھی ناجائز معاہدہ کرنے کا گناہ ہوگا۔

"لعن رسول الله صلى الله علیه وسلّم اٰكل الربوا و مؤكله وكاتبه و شاھدیه، و قال: ھم سواء".  (صحيح مسلم و جامع الترمذي)

فقط والله أعلم

 


فتوی نمبر : 144202200348

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں