بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

24 شوال 1445ھ 03 مئی 2024 ء

دارالافتاء

 

انہم یکیدون کیدا، کی ترکیب نحوی


سوال

"إنھم یکیدون كيدا" کی ترکیبِ نحوی بتادیں۔

جواب

"إن" : حرف مشبہ بالفعل،"ھم": إن کا اسم، "یکیدون"، فعل مع فاعل  اور مفعولِ مطلق"کیدا":  سے مل کر جملہ فعلیہ خبریہ ہوکر  ان کی خبر۔

مذکورہ ویب سائٹ   پر پیش آمدہ فقہی مسائل کے متعلق دریافت  کیاجائے، اس قسم کے سوالات کے متعلق اپنے علاقے یا قریبی ماہر فن علماء کرام سے پوچھ لیا جائے۔

إعراب القرآن الكريم   میں ہے:

"إِنَّهُمْ ‌يَكِيدُونَ ‌كَيْداً "

الإعراب {إِنَّهُمْ}: حرف توكيد ونصب، و (الهاء): اسم إن. {يَكِيدُونَ}: فعل مضارع مرفوع بثبوت النون، و (الواو): فاعل. {كَيْداً}: مفعول مطلق منصوب [أو مفعول به].وجملة:(يكيدون … ) في محل رفع خبر إن. وجملة: (إنهم … ) استئنافية".

(سورة الطارق، الإعراب، ج:10، ص:443، ط: دار ابن كثىر، بيروت)

فقط والله أعلم


فتوی نمبر : 144407100721

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں