بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

25 شوال 1445ھ 04 مئی 2024 ء

دارالافتاء

 

امامت کاحقدار استاد ہے یا شاگرد؟


سوال

ایک آدمی جو امام مقرر ہے ایک مسجد میں، جماعت کا وقت ہو گیا ہے اور اس امام کااستاد موجود ہے، تو اب جماعت کا زیادہ حق کس کو حاصل ہے،امام الحی کویا استادکو؟

جواب

صورت مسئولہ میں مسجد کا امام مقرر ہے تووہ ہی امامت کا زیادہ حقدار ہے ۔

الدر المختار مع رد المحتار میں ہے:

"(و الأحقّ بالإمامة) تقدیمًا بل نصبًا مجمع الأنھر۔۔۔أي للإمام الراتب".

(کتاب الصلوۃ،باب الامامۃ،557/1،سعید)

فقط واللہ اعلم 


فتوی نمبر : 144407100595

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں