بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

5 ذو القعدة 1446ھ 03 مئی 2025 ء

دارالافتاء

 

عمامہ سے متعلق ایک سوال


سوال

ایک دفعہ  عمامہ اُتار دینے کے بعد اُسے دوبارہ پہن لینا چاہیے ،یا دوبارہ پھر سے عمامہ باندھنا چاہیے، اس کے متعلق کوئی حدیث پیش کریں۔

جواب

  ایک بار عمامہ اُتارنے کے بعد اُسے دوبار ہ  بھی پہن سکتے ہیں،  اور دوبارہ پہنتے  وقت نئے سرے سے بھی  باندھ سکتےہیں۔  البته  اس کے متعلق  ہمیں کوئی حدیث  تلاش کے باوجود نہیں مل سکی۔

فقط والله أعلم


فتوی نمبر : 144601101304

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں