کیا یہ واقعہروضة العقلاء ونزهة الفضلاءکی کتاب میں موجود ہے کہ: کسی شخص نے امام وکیع رحمہ اللہ کو گالی دی، اور انہوں نے آگے سے کوئی جواب نہیں دیا، تو آپ کو کسی نے کہا کہ آپ اس کا جواب کیوں نہیں دے رہے، امام صاحب رحمہ اللہ فرمانے لگے کہ پھر ہم نے علم کس لیے سیکھا؟
روضة العقلاء و نزهة الفضلاءمیں مذکورہ واقعہ نہیں ملا۔ فقط والله أعلم
فتوی نمبر : 144502100675
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن