بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 رمضان 1445ھ 28 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

امام مسجد مدرسہ میں قرآن پڑھاتے ہوں تو مدرسہ کے صدقات سے انہیں تنخواہ دینا


سوال

کیا مدرسہ میں جمع ہونے والے صدقہ میں سے امام مسجد کو تنخواہ دی جاسکتی ہے؟ جب کہ وہ بچوں کو قرآن بھی پڑھاتے ہیں ؟

جواب

صورتِ  مسئولہ میں اگر امام مسجد اسی مدرسہ میں قرآن پڑھاتے ہوں جس مدرسہ میں صدقہ جمع ہونے کے متعلق سوال پوچھا گیا ہے تو غیر واجب صدقات میں سے  قرآن پڑھانے کی تنخواہ مذکورہ امام  کو دینا جائز ہے۔

الدر المختار وحاشية ابن عابدين (رد المحتار) (4 / 433):

"شرط الواقف كنص الشارع أي في المفهوم والدلالة."

فقط والله اعلم


فتوی نمبر : 144203201219

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں