بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

16 شوال 1445ھ 25 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

امام خود اقامت کہے تو نماز کا حکم


سوال

 اگر امام کے علاوہ دو مقتدی ہوں اور مقتدی کو اقامت نہ آتی ہو تو کیا امام اقامت دے سکتا ہے؟

جواب

اگر مقتدی کو اقامت نہ آتی ہو اور امام خود ہی اقامت کہے تو ایسا کرنا جائز ہے۔

وفي الهندیة (۵۷/۱):

"وإن كان المؤذن والإمام واحد فإن أقام في المسجد، فالقوم لایقومون مالم یفرغ من الإقامة".

"عن عقبة بن عامر الجهني قال: کنت مع النبي صلی الله علیه وسلم في سفر، فلما طلع الفجر أذن وأقام، ثم أقامني عن یمینه". 

(المصنف لابن أبي شیبة، کتاب الصلاة، باب من کان یخفف القراءة في السفر، مؤسسة علوم القرآن ۳/ ۲۵۴، رقم: ۳۷۰۸) 

فقط والله أعلم


فتوی نمبر : 144106201237

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں