بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

24 شوال 1445ھ 03 مئی 2024 ء

دارالافتاء

 

امام ابن قیم رحمہ اللہ کی طرف منسوب ایک قول کی تخریج


سوال

کیا یہ امام ابن القیم رحمه الله کا قول ہے ؟

"وقت کا ضیاع موت سے شدید تر ہے، کیونکہ وقت کا ضیاع تمہیں اللہ اور آخرت کے گھر سے جُدا کرتا ہے، جب کہ موت دنیا اور اہل دنیا سے تمہاری جدائی کا سبب بنتی ہے۔"

جواب

مذکورہ قول ،امام ابن قیم رحمہ اللہ کے حولے سے ان کی کتاب "الفوائد" میں موجود ہے۔چنانچہ وہ اپنی کتاب"الفوائد" لکھتے ہیں:

"إضاعة الوقت أشد من الموت؛ لأن إضاعة الوقت تقطعك عن الله والدار الآخرة، والموت يقطعك عن الدنيا وأهلها."

(الفوائد، ص: 44، ط: دار علم الفوائد للنشر والتوزيع)

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144503100882

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں