بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

24 شوال 1445ھ 03 مئی 2024 ء

دارالافتاء

 

کیا امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ نے زندگی میں پچپن حج کیے تھے؟


سوال

حضرت امام ابوحنیفہ رحمۃ اللہ علیہ نے اپنی زندگی میں پچپن حج کیے تھے۔ یہ بات کس کتاب میں موجود ہے؟

جواب

صدر الائمہ موفق مکی رحمہ اللہ نے اپنی کتاب"مناقب ابى حنيفة " میں اس   بات کو نقل کیا ہے:

"عن يحيى بن آدم  قال: حج أبو حنيفة رحمه الله خمسا وخمسين حجة".

(مناقب أبي حنيفة، الإمام الموفق بن أحمد المكي، دار الكتاب العربي، 1401ه-1981م، الباب الثالث عشر في ذكر تهجده وقراءته وتضرعه وجمعه العمل مع العلم رضي الله عنه، ص: 231)

فقط والله اعلم


فتوی نمبر : 144504101142

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں