بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

25 شوال 1445ھ 04 مئی 2024 ء

دارالافتاء

 

الہام اور حدیث کلام نفسی پر دال ہیں یا نہیں؟


سوال

وحی غیر متلو۔یعنی حدیث۔اور الہام ان سب چیزوں کا مدلول کلام نفسی ہے کہ نہیں یہ دونوں اللہ کے کلام نفسی پر دال ہیں کہ نہیں۔؟

جواب

قرآن کے الفاظ جو ہمارے سامنے ہیں، وہ کلام نفسی پر دال ہیں۔ حدیث اور الہام چوں کہ باری تعالی کا کلام نہیں  ہیں، لہذا انہیں کلام نفسی نہیں کہا جاسکتا۔

مناهل العرفان في علوم القرآن میں ہے:

"كذلكم القرآن كلام الله ولله المثل الأعلى قد يطلق ويراد به الكلام النفسي وقد يطلق ويراد به الكلام اللفظي."

(ج نمبر ۱، ص نمبر ۱۶)

واللہ اعلم بالصواب


فتوی نمبر : 144109202069

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں