اجتماعی قربانی میں سب کی رضا مندی کا ہونا ضروری ہے؟
اصولی طور پراجتماعی قربانی میں سب کی رضا مندی کا ہونا ضروری ہے۔ بہتر تھا کہ سائل وضاحت کرکے سوال پوچھتے کہ اجتماعی قربانی کے کس معاملے میں سب کی رضامندی کا حکم جاننا مطلوب ہے۔ فقط واللہ اعلم
فتوی نمبر : 144212200837
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن