بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

29 شوال 1445ھ 08 مئی 2024 ء

دارالافتاء

 

اجارہ کی قسمیں


سوال

اجارہ کی اقسام کیا ہیں؟

جواب

اجارہ کی  دو قسمیں ہیں:
1- اجارۃ الاعیان، جس میں معقود علیہ اشیاء سے نفع حاصل کرنا  ہوتا ہے، مثلًا: مکانات، زمینوں، جانوروں اور گاڑیوں وغیرہ کو کرایہ پر دینا۔
2- اجارۃ الاشخاص، جس میں معقود علیہ کسی شخص کا کام اور عمل ہوتا ہے، جیسے دھوبی، درزی وغیرہ سے کام کروانا۔ 

(وأما بيان) (أنواعها) فنقول إنها نوعان: نوع يرد على منافع الأعيان كاستئجار الدور والأراضي والدواب والثياب وما أشبه ذلك ونوع يرد على العمل كاستئجار المحترفين للأعمال كالقصارة والخياطة والكتابة وما أشبه ذلك، كذا في المحيط.

(الفتاوى الهندية (4/ 411) ط: دار الفكر)

فقط والله أعلم


فتوی نمبر : 144201200199

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں