بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 شوال 1445ھ 20 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

افطار کے قت دعا مانگنا


سوال

کیا افطار کےوقت دعا مانگنا بدعت  ہے؟  اگرہو سکے  تو حوالہ بھی دیں!

جواب

حدیث شریف میں آتا ہے کہ روزہ دار کی دعا افطاری کے وقت رد نہیں کی جاتی، اس سے پتا چلتا ہے کہ افطاری کے وقت دعا کرنا عند اللہ محبوب اور پسندیدہ ہے؛  لہذا اس وقت پوری توجہ و آداب کے ساتھ خوب  دعا مانگنی چاہیے اور اس وقت دعا مانگنے ک بدعت کہنا بھی درست نہیں۔

مزید تفصیل کے درج ذیل لنک پر کلک کریں:

افطار کے قت دعا

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144210200234

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں