بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

27 شوال 1445ھ 06 مئی 2024 ء

دارالافتاء

 

امام ابن قیم کے ایک قول کی تخریج


سوال

کیا یہ قول علامہ ابن القیم رحمہ اللہ کا ہے؟ رہنمائی فرمائیں۔

"قبر میں نعمت اور سزا قید اور آزادی کے اعتبار سے انسان کا حال ایسا ہی ہوگا جیسا کہ اس کے سینے میں اس کے دل کا حال ہے۔"

جواب

ابن قیم رحمہ اللہ کا مذکورہ قول ان کی کتاب زاد المعاد فی ھدی خیر العباد میں منقول ہے۔

زاد المعاد میں ہے:

"فحال العبد ‌في ‌القبر كحال القلب في الصدر نعيما وعذابا، وسجنا وانطلاقا."

(فصل في أسباب شرح الصدور وحصولها على الكمال له صلى الله عليه وسلم، جلد:2، صفحہ: 25، طبع: موسسۃ الرسالۃ)

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144501101950

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں