جب نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا نکاح حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا سے ہوا تھا تب نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی عمر مبارک کتنی تھی؟
حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنھا سے نکاح کے وقت حضور اقدسﷺ کی عمر54 سال تھی ۔(ماخوذ سیرت مصطفی، ج:۳، ص:۱۵۶،ط:عمر فاروق)
فقط واللہ اعلم
فتوی نمبر : 144307102141
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن