بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

10 شوال 1445ھ 19 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

حضور صلی اللہ سے پہلے کون سے نبی آئے تھے؟


سوال

ہر رسول کے بعد نبی آتے رہے، تو  حضور صلی اللہ علیہ وسلم سے پہلے کون سے  نبی آئے تھے؟

جواب

حضور صلی اللہ علیہ وسلم سے پہلے حضرت عیسٰی علیہ الصلاۃ والسلام تشریف لائے تھے۔

بخاری شریف میں ہے:

" حدثنا أبو اليمان، أخبرنا شعيب، عن الزهري، قال: أخبرني أبو سلمة بن عبد الرحمن، أن أبا هريرة رضي الله عنه، قال: سمعت رسول الله صلى الله عليه وسلم، يقول: «أنا أولى الناس بابن مريم، والأنبياء أولاد علات، ‌ليس ‌بيني ‌وبينه ‌نبي."

(كتاب احاديث الانبياء، ج:4، ص:167، ط:دار طوق النجاة)

فقط والله اعلم


فتوی نمبر : 144405101817

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں