بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

7 ربیع الثانی 1446ھ 11 اکتوبر 2024 ء

دارالافتاء

 

حوریہ فاطمہ نام کیسا ہے؟


سوال

"حوریہ فاطمہ" نام کیسا ہے؟ اور اسلام میں یہ نام رکھنا جائز ہے یا نہیں؟ اور اس نام کا شخصیت پر اثر کیسا ہوگا؟

جواب

’’حوریہ‘‘  کے معنی "خوب صورت  دوشیزہ" کے ہیں،   "حوریہ فاطمہ" نام رکھا جاسکتا ہے، البتہ  صرف فاطمہ یا صحابیات کے ناموں میں سے کسی اور نام کا انتخاب زیادہ بہتر ہے۔

الفهرس الموضوعي لمجلة مجمع اللغة العربية - (2 / 97):

"حاشية على كلمة "حورية": بحث يتناول دراسةً وتأصيلاً لكلمة "حورية"، على ضوء ما ورد في القرآن الكريم وفي اليونانية القديمة، تخلص الدراسة إلى أنّ اللفظة يونانية دخلت العربية في عصر متأخر، لا علاقة لها بـ(حور العين)، وأنّ لفظة (حوري) الواردة في اللغات الأوربية والفارسية والتركية عربية الأصل".

قاموس فرنسي عربي إنجليزي - (1 / 2327):

"حورِيَّة ( ج:حور،م:صفات)  : عَذْراءُ جَمِيلَة".

مجلة مجمع اللغة العربية بالقاهرة ـ الأعداد (81 - 102) - (60 / 20):

" حورية أي جميلة كالحور".

فقط والله اعلم


فتوی نمبر : 144112200879

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں