ہمایوں نام کا مطلب کیا ہے کیا ہم اپنے بچے کا یہ نام رکھ سکتے ہیں؟
"ہمایوں" نام کا معنی ہے: مبارک ، بابرکت، مسعود ، لہذا یہ نام رکھنا درست ہے۔
(فیروز اللغات ، ص: ۱۴۴۹، ط: فیروز سنز لمیٹڈ)
فقط واللہ اعلم
فتوی نمبر : 144501102399
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن