مسجد کی شرعی حد کیسے معلوم کریں؟
جن لوگوں نے مسجد بنوائی ہو ؛ ان سے، یا امام مسجد یا مسجد کی انتظامیہ سے یہ بات معلوم کر لی جائے کہ اس مسجد کی شرعی حدود کہاں تک ہیں۔ فقط واللہ اعلم
فتوی نمبر : 144212201535
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن