بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

19 شوال 1445ھ 28 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

حسانہ نام رکھنا


سوال

حسانہ نام کے معنی کیا ہیں؟ اور یہ نام رکھنا کیسا ہے ؟

جواب

حسانہ (حاء کے زبر اور سین کے شد کے ساتھ) کا معنی ہے بہت  خوب صورت، یہ نام رکھنا جائز ہے۔

الذيل والتكملة لكتابي الموصول والصلة"ميں هے:

"‌حَسّانةُ  بنتُ [أبي المَخْشيّ] عاصم بن زَيْد بن يحيى بن حَنْظلةَ بن عَلْقمةَ بن عَدِيّ بن زَيْد التّميميِّ العباديّ."

(414/5،دار الغرب الإسلامي)

الإصابة في تمييز الصحابة"میں ہے :

"حسنة، والدة شرحبيل بن ‌حسنة".

 (ج:8، ص: 85، بیروت)  

مصباح اللغات میں ہے :

"حسنۃ وحسناء ج حسان وحسنات،اور مبالغہ کے لیے حُسان موئنث حُسانۃ ".

(ص154/153،مکتبۃ عمر ابن خطاب ملتان )

فقط واللہ علم 


فتوی نمبر : 144411102589

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں