اگر کوئی مرد اپنی بیوی سے پشت یعنی پچھلے راستہ میں دخول کرے تو کیا نکاح ٹوٹ جائیگا؟
نکاح تو نہیں ٹوٹیگا البتہ بہت شدید گناہ ہے، اس عمل کے مرتکب کو احادیث مقدسہ میں ملعون قرار دیا گیا ہے۔ واللہ اعلم
فتوی نمبر : 143507200028
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن