بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 رمضان 1445ھ 29 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

ہجرت کرنے کی غرض سے اپنے کو غیر مسلم ظاہر کرنے کا حکم


سوال

ایک مسلمان شخص نےایک ملک کی ہجرت کرنےکےلیےاپنےآپ کوعیسائی ظاہرکیا،اس کاکہناہےکہ میں دل سےاسلام کوسچامذہب مانتاہوں اورمیرامقصدصرف ہجرت تھا۔ کیا اسلام میں ایساکرنےکی گنجائش ہے؟اگرنہیںتوایسےشخص کے بارے میں اسلام کے کیااحکامات ہیں؟

جواب

جس طرح مسلمان ہونےکےاقرارسےآدمی مسلمان شمارہوجاتاہے اسی طرح غیرمسلم ہونے کےاقراریااظہارسےآدمی غیرمسلم، کافرہوجاتاہے،اس شخص پرتجدید ایمان وتجدید نکاح لازم ہے۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143101200586

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں