بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

4 ربیع الاول 1446ھ 09 ستمبر 2024 ء

دارالافتاء

 

ایچ بی ایل کی طرف سے ملنے والے کیش بیک کا حکم


سوال

ایچ  بی ایل وائلٹ کونیکٹ کا کیش بیک لینا جائز ہے؟

جواب

اگر  آپ ایچ  بی ایل وائلٹ کونیکٹ اور اس پر ملنے والے کیش بیک کی    کی مکمل تفصیل لکھ کر سوال بھیجتے تو  اس کا حتمی جواب دینا ممکن ہوتا۔

البتہ اصولی جواب یہ ہے کہ  مروجہ  بینکوں  کا مدار سودی نظام پر ہے، بینک منافع کے نام سے جو کچھ دیتا ہے وہ سود ہوتا ہے، لہذا   بینک کی طرف سے  ملنے والا کیش بیک لینا جائز نہیں  ہوتا۔فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144207200917

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں