بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

16 شوال 1445ھ 25 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

حضرت یونس علیہ السلام کا لقب


سوال

حضرت يونس علیہ السلام کا لقب کیا ہے؟

جواب

قرآن عظیم میں سیدنا حضرت یونس علی نبینا وعلیہ السلام کے لیے "ذوالنون"  اور "صاحب الحوت "کے القاب استعمال ہوئے ہیں، دونوں  کا معنی ہے:  "مچھلی والے"۔ حديث مباركه ميں بھی رسول اللہ ﷺ نے ان کے لیے "ذوالنون" کا لقب استعمال کیا ہے۔

روح المعانی میں ہے:

”عن سعد بن أبي وقاص رضي الله عنه عن النبي صلی الله علیه وسلم قال: دعوة ذي النون إذ هو في بطن الحوت ” لا إِلٰهَ إِلاَّ أنتَ سُبحانَك إني كنتُ مِنَ الظَّالمِین“ لم یدع بها مسلم ربه في شيء قط إلا استجاب له"․

(روح المعاني، ۹/۸۱، دار الکتاب، بیروت)

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144206201138

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں