بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

15 شوال 1445ھ 24 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

حضرت لوط علیہ السلام کی قوم کی ہلاکت کی جگہ


سوال

قومِ لو ط پر جہاں عذاب آیا،  موجودہ  دور میں اس جگہ کا نام کیا ہے ؟

جواب

تفسیری روایات کے مطابق حضرت لوط علیہ السلام  "اردن "  کے  علاقے  میں  مبعوث  ہوئے  تھے    جہاں  ان  کی  قوم  کے نہ   ماننے  کی وجہ سے ان پر عذاب آیا تھا۔ 

مزید تفصیل کے لیے درج ذیل لنک دیکھیے:

قوم لوط کا علاقہ، حالات اور انجام

تفسير البيضاوي = أنوار التنزيل وأسرار التأويل (3 / 22):

"روي: أن لوط بن هاران بن تارح لما هاجر مع عمه إبراهيم عليه السلام إلى الشام نزل بالأردن، فأرسله الله إلى أهل سدوم ليدعوهم إلى الله وينهاهم عما اخترعوه من الفاحشة، فلم ينتهوا عنها فأمطر الله عليهم الحجارة فهلكوا.

و قيل: خسف بالمقيمين منهم و أمطرت الحجارة على مسافريهم."

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144208200153

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں