بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

16 شوال 1445ھ 25 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

حضرت کبشہ بنت کعب کس کی بیوی تھیں؟


سوال

کبشہ بنت کعب کس کی بیوی تھی؟

جواب

علامہ ابن حجر عسقلانی رحمۃ اللہ علیہ نے لکھا ہے کہ حضرت کبشہ بنت کعب رضی اللہ عنہا کے شوہر حضرت عبد اللہ بن ابی قتادہ تھے۔

تقريب التهذيب (ص: 752):

"كبشة بنت كعب بن مالك الأنصارية زوج عبد الله بن أبي قتادة".

تهذيب الكمال(35/ 290):

 كبشة بنت كعب بن مالك الأنصارية روت عن أبي قتادة الأنصاري  وكانت تحت ابنه عبد الله بن أبي قتادة.

فقط و الله أعلم


فتوی نمبر : 144201201427

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں