بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

23 شوال 1445ھ 02 مئی 2024 ء

دارالافتاء

 

حضرت حاجی امداد اللہ مہاجر مکیؒ کی سوانح عمری سے متعلق کتب کا حوالہ


سوال

آپ  سے گزارش  ہے کہ یہ  بتا دیں کہ  حضرت مولانا حاجی امداد اللہ مہاجر مکی رحمتہ اللہ علیہ  کی سوانح عمری  پڑھنے کے لیے کون سی کتاب کا مطالعہ کرنا چاہیے ؟

جواب

حضرت کی سوانح عمری پڑھنے کے لیے درج ذیل کتب کا مطالعہ مفید ہوگا۔

1-قصص الاکابر لحصص الاصاغر ( حکیم الامت مولانا اشرف علی تھانوی صاحب رحمہ اللہ )

2-ملتِ اسلام کی محسن شخصیات ( حضرت مولانا حکیم محمد اسلام انصاری صاحب )

3-پاک وہند کے نامور علماء ومشائخ(حضرت مولانا مفتی عبد الشکور ترمذی صاحب رحمہ اللہ )

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144411102550

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں