بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 رمضان 1445ھ 29 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا کا نکاح کس نے پڑھایا تھا


سوال

حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا کا نکاح کس نے پڑھایا تھا؟

جواب

 حضرت علی رضی اللہ عنہ اور حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا کا  نکاح آپ  صلی اللہ علیہ وسلم نے  پڑھایا تھا۔

وفي عمدة القاري شرح صحيح البخاري:

"«‌أنْكحهَا رَسُول الله صلى الله عَلَيْهِ وَسلم عَليّ بن أبي طَالب بعد وقْعَة أحد وسنها يَوْمئِذٍ خمس عشرَة سنة وَخَمْسَة أشهر»"

 (3/ 174 الناشر: دار إحياء التراث العربي - بيروت)

وفي الاستيعاب في معرفة الأصحاب:

"ولدت فاطمة رضي اللَّه عنها سنة إحدى وأربعين من مولد النَّبِيّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، وأنكح رَسُول اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فاطمة عَلِيّ بْن أَبِي طَالِبٍ بعد وقعة أحد."

 (كتاب النساء وكناهن ،باب الفاء4/ 1893 الناشر: دار الجيل، بيروت)

فتاوی محمودیہ میں ہے:

’’حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا کا نکاح حضرت نبی  صلی اللہ علیہ وسلم  نے خود پڑھایا۔ــ‘‘

(ج:۱۱ ،ص:۵۳۲ ،ط:جامعہ  فاروقیہ کرچی)

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144307102399

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں