بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

16 شوال 1445ھ 25 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

حضرت آدم علیہ السلام دو سوسال تک روتے رہے


سوال

حضرت آدم علیہ السلام روئے زمین پر کتنے سال تک روئے تھے  ؟

جواب

تفسیری روایات میں ملتاہے کہ حضرت آدم وحواعلیہما السلام جنت سے زمین پر اترنے کے بعد دو سو سال تک جنت کی نعمتیں  چھن جانے پر روتے رہے ۔

تفسیر بغوی میں ہے:

"قال ابن عباس: ‌بكى ‌آدم وحواء على ما فاتهما من نعيم الجنة مائتي سنة ولم يأكلا ولم يشربا أربعين يوما، ولم يقرب آدم حواء مائة سنة."

(سورة البقرة ،ج:1،ص:108،ط:دارإحياء التراث العربي بيروت)

تفسیر خازن میں ہے:

"قال ابن عباس: ‌بكى ‌آدم وحواء على ما فاتهما من نعيم الجنة مائتي سنة ولم يأكلا ولم يشربا أربعين يوما."

(سورة البقرة ،ج:1،ص:39،ط:دارالكتب العلمية بيروت)

فقط والله أعلم


فتوی نمبر : 144404102069

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں