بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

8 ربیع الاول 1446ھ 13 ستمبر 2024 ء

دارالافتاء

 

حضرت حلیمہ سعدیہ کا اسلام


سوال

کیا حضرت حلیمہ سعدیہ اسلام لائی تھیں؟

جواب

حضرت حلیمہ سعدیہ  رضی اللہ عنہ مشرف بہ اسلام ہوئی تھیں۔

 مستعذب الإخبار میں ہے:

"وصحح ابن حبان وغيره حديث إسلام حليمة وابنتها الشيماء"

(النسب الزکي الطاهر،ص:85،ط:دارالکتب العلمیة)

منتہی السؤال میں ہے:

"وصحح ابن حبان وغيره ما يدل على إسلام حليمة. انتهى من شرح الشفا.قلت: وابن عبد البر وابن حبان كل منهما أجل من الحافظ الدمياطي، فالراجح عندي ما قاله ابن عبد البر؛ من إثبات إسلامها، وهو الذي اعتمده الحافظ مغلطاي. وأيده علماء عصره."

(الفصل الخامس فی صفة تواضعه ﷺ وجلوسه و اتکائه ج:2،ص:412،ط:دارالمنهاج)

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144509101923

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں