بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

6 ربیع الثانی 1446ھ 10 اکتوبر 2024 ء

دارالافتاء

 

هاتھ چومنے اور مسجد ميں گلے ملنے كا حكم


سوال

كيا مسجد ميں كسى كاهاتھ چومنا يا گلے ملنا جائزهے؟ شريعت كے اعتبارسے كيا حكم هے؟

جواب

.عالم، شيخ، ياكسى بزرگ كے هاتھ ان كى عقيدت ومحبت ميں چومنا جائز هے..اسی طرحكسى خاص كيفيت يا خاص وقت كولازم سمجھے بغير گلے ملنا جائزهوگا(مثلاً كوئى سفر سے واپس آئے ياسفر پر روانه هورهاهو اس سے گلے ملنا)، ليكن اگر كسى نماز يا كسى اور موقع كے ساتھ خاص اورلازم كياگيا تواجازت نهيں هوگى.فقط والله اعلم


فتوی نمبر : 143509200023

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں